DEPD

Welcome to Empower Ability by DEPD Govt of Sindh

Connecting job seekers and students with disabilities to accessible opportunities in education and employment.

Job

For Educational Institutes

For Employer / Companies

Empowering Abilities, Unlocking Opportunities

Connecting job seekers and students with disabilities to accessible opportunities in education and employment.

اپنے حقوق جا نیے

سیکشن 18 کے تحت خصوصی افراد کے لیے انصاف کے نظام تک مساوی رسائی فراہم کرنے عدالتوں, ٹربیونلز, پولیس, اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں میں ان کے منصفانہ سلوک لازم ہے. ضرورت پڑنے پر مفت اور موثر قانونی امداد بھی فراہم کی جائے گی.

سیکشن 9 میں کہا گیا ہے کہ حکومت اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ اس سے فنڈنگ حاصل کرنے والے تمام تعلیمی ادارے کسی بھی قسم کے امتیاز سے پاک معذور بچوں کو جامعہ تعلیم فراہم کریں گے

سیکشن 10 معزور افراد کے لیے صحت اور بحالی کی خدمات میں برابری کو یقینی بناتا ہے

سیکشن 11 12 کے تحت سرکاری محکموں اداروں کارپوریٹ اور نجی اداروں میں اپنی افرادی قوت میں پی ڈبلیو ڈی ایس کی پانچ فیصد نمائندگی کا کوٹا خصوصی افراد کا قانونی حق ہے

سیکشن 21 ثقافتی تفریحی اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں خصوصی افراد کی شرکت کا حق دیتا ہے

شرکت کا حق سیکشن 17 مختلف معذور افراد کے لیے سیاسی شرکت کے حق کو یقینی بناتا ہے یہ دفعات مساوی نمائندگی اور عدم امتیاز کے اصولوں کو برقرار رکھتی ہے جمہوری عمل میں شمولیت پر زور دیتی ہیں اس قانون کے تحت کسی بھی امتیازی سلوک کے بغیر مختلف سیاسی سرگرمیوں میں مکمل اور یکساں طور پر حصہ لینا بشمول ووٹ ڈالنے اور عوامی عہدے کے لیے انتخاب لڑنے کا حق حاصل ہے

سیکشن 19 معزور افراد کو جائیداد کی ملکیت اور وراثت کا حق دیتا ہے معذوری کی بنیاد پر جائیداد کے حقوق سے انکار نہیں کیا جا سکتا معذور افراد کو اپنی جائیداد منقولہ یا غیر منقولہ ملکیت وراثت اور کنٹرول کے مساوی حقوق حاصل ہیں

سیکشن 20 سرپرستی کے مناسب اقدامات سے معذور افراد کے حقوق کا تحفظ یقینی بناتا ہے

Scroll to Top